Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

میلاد ہاؤس گلبہار میں 26 اگست کو ربیع الاول کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے

میلاد ہاؤس گلبہار میں 26 اگست کو ربیع الاول کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق 26 اگست بروز بدھ میلاد ہاؤس گلبہار پشاور میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق 26 اگست بروز بدھ میلاد ہاؤس گلبہار پشاور میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی جائے گی اور کک کاٹا جائے گا۔پروگرام صبح 9 بجے سے 10 بجے تک میلاد ہاؤس گلبہار پشاور میں جاری رہے گا۔نعت خوانی، خطابات، و دورود سلام کا سلسلہ جاری رہے گا۔ مشائخ خطاب کریں گے۔اختتامی دعا الحاج علامہ پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ فرمائیں گے۔اس موقع پر تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار بھی موجود ہونگے۔
یاد رہے کہ یہ تقریب پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار کے سرپرستی میں منعقد ہوا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *