Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نامہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نام

نصیرآباد جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ ایونٹ میں مبینہ بڑے پیمانے پر خوردبرد کا انکشاف

نصیرآباد جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ ایونٹ میں مبینہ بڑے پیمانے پر خوردبرد کا انکشاف

نصیر آباد ۔۔۔(رپورٹ یونس عمرانی)نصیرآباد محکمہ اسپورٹس حکومتِ بلوچستان کی جانب سے نصیرآباد میں جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ ایونٹ کے اخراجات کے معاملے میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جشنِ آزادی کے سلسلے میں منعقدہ مختلف کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کے نام پر جعلی بل تیار کیے گئے، جبکہ بعض اخراجات اور بلوں کی تفصیلات بھی سوالیہ نشان بن گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بال میچز کے نام پر بھی مبینہ طور پر بل بنائے گئے، جس سے سرکاری فنڈز کے استعمال کے حوالے سے مزید سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایونٹ کے لیے مختص سرکاری رقم کے استعمال میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مکمل ریکارڈ، اخراجات کی تفصیلات، ٹینڈر و کوٹیشنز اور ادائیگیوں کی جانچ پڑتال ضروری ہے۔ معاملے نے مقامی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے اور عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ جشنِ آزادی ایونٹ کے نام پر ہونے والے تمام اخراجات کا شفاف اور غیرجانبدارانہ آڈٹ کرایا جائے۔عوامی حلقوں نے حکومتِ بلوچستان، محکمہ اسپورٹس کے اعلیٰ حکام اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات کر کے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں اور اگر سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کے شواہد سامنے آئیں تو ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *