Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نامہائی کورٹ کا چیف آفیسر بابو سکندر علی تنیو کے حق میں فیصلہ،میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میں عہدہ برقراراسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد، بلوچستان کی سیاسی قیادت سے ملاقاتمستونگ: کھڈکوچہ میں جھڑپ، قومی شاہراہ بندٹائمز اسکوائر چاقو حملہ: بینک آف امریکا کی نائب صدر اور حملہ آور خاتون ہلاکصوبوں کا قیام دو تہائی اکثریت سے مشروط، آزاد کشمیر انتخابات پرامن رہے: اعظم نذیر تارڑمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی ہڑتال کے اعلان سے لاتعلقی، تنظیم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قابلِ قبول نہیں، کاشف حیدریسابق ڈی جی ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا کی سالگرہ، مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارسلطنت عمان کے سابق اعزازی قونصلیٹ جنرل جاوید نواز کا رحمٰن فاؤنڈیشن ڈائیلاسز سنٹر کا دورہسالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمدصحرا کے پھول ایک فکری گلستان صاحبِ کتاب خاور سلیم آذر کے نام

سالانہ صوبائی تربیتی اجتماع سے کارکنوں اورنوجوانوں میں نیاجذبہ پیداہوگا قاری شاہ محمد

3ستمبر کو جامعہ دارالھدی ناناصاحب میں ہونے والی تربیتی اجتماع کارکنان کے حوصلوں کوبلندکرے گی مولوی عبدالوکیل حقیار
جمعیت علماء اسلام پاکستان تحصیل سرانان کے امیر قاری شاہ محمد جنرل سیکرٹری مولوی عبدالوکیل حقیار نائب امیر مولوی نجیب اللہ سرپرست اعلی حاجی امین اللہ آغا مولوی ریاض الدین مولوی معاویہ انجینئر عبدالھادی ترین حضرت آغا مولوی احمدشاہ حافظ صدیق اللہ مولوی ابراھیم سیداکبرشاہ اوردیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان واحدسیاسی ومذہبی جماعت ہے جوہروقت کارکنوں کو تربیت اورشعورواگاہی کادرس دیتاہے تربیتی اجتماعات کامقصدمحض سیاسی ڈھانچے کو مستحکم کرنا نہیں بلکہ دینی۔ملی اورسیاسی سطح پر امت مسلمہ کی صحیح رہنمائی کو مزیدموثربناناہے جمعیت کے کارکنان نے ہمیشہ قربانی ۔ استقامت اوراخلاص کی مثالیں قائم کی ہیں اسی سلسلے میں جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے 3ستمبر کو جامعہ دارالھدی ھارونجی ٹاون تحصیل ناناصاحب میں سالانہ صوبائی تربیتی اجتماع کاانعقادکیایے جسے رہبرجمعیت مولنا محمدخان شیرانی صوبائی امیر جے یو آئی بلوچستان مولنا عبدالمالک ضلعی امیر
جے یو آئی پشین حافظ رفیع اللہ اوردیگر صوبائی وضلعی قائدین خطاب فرمائینگے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *