Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبوزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وژن قابلِ تحسینجنوبی بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو کمسن لڑکیاں بازیابکوہلو میں ہیپاٹائٹس کی صورتحال تشویشناک، سول سوسائٹی کی آگاہی واکپنجگور کے روشن مستقبل کیلئے نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ناگزیر ہے، چاکر صدیق بلوچصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقب

ہنہ اوڑک میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ہنہ اوڑک میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: ہنہ اوڑک کے علاقے ولی تنگی دوا روڈ پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ٹیوب ویل کے ٹھیکیدار سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کوئٹہ شہر سے ہے۔

واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *