Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی سے وفد کی اہم ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستانچیئرمین مارکیٹ کمیٹی ساجد عباسی سے وفد کی اہم ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدمیر فدا حکیم رند کی منیر مومن کے گھر آمد، اہلیہ کے انتقال پر تعزیتانسانی خدمت سب سے بڑا مشن ہے، محمد رفیع کھرلیومِ استحصالِ کشمیر پر سوراب میں بھرپور یکجہتی ریلی نکالی گئیصومالیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتبلوچستان کے کسی ضلع کو ترقی کے سفر میں پیچھے نہیں چھوڑینگے، میر سرفراز بگٹیشہداءکا احترام اور صوبے میں امن کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،آئی جی پولیس بلوچستان

گنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہ

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال گنداواہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے BSDI کے تحت قائم بلڈ بینک میں نئی مشینری کی تنصیب، مین میڈیکل اسٹور اور ہسپتال کی لیبارٹری کا معائنہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ نے متعلقہ ڈاکٹروں اور ہسپتال کے عملے سے ملاقات کی اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کو بروقت، معیاری اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہسپتال انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، جبکہ علاج معالجے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے ہسپتال کے تمام عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ایمانداری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ انجام دیں تاکہ عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر آ سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *