Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہحبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026سیاسی عدم استحکام سے پاک چین تعلقات متاثر ہورہے ہیں، مولانا عبدالقادر لونی27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،مہراللہ بادینیسرکاری امور میں غفلت اور تاخیر برداشت نہیں کی جائےگی،مہراللہ بادینیمسئلہ کشمیر کے پرامن حل کےلئے عالمی سطح پر آواز اٹھاناناگزیر ہے،عبدالخالق اچکزئیسردار عبدالرحمٰن کھیتران کی دوبارہ وزارت ملنے کی خبروں کی تردیدکشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، سلیم کھوسہ

پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں فلم میکنگ تربیتی سیشن کا آغاز

لاہور: پنجاب کونسل آف دی آرٹس، محکمہ اطلاعات و ثقافت، حکومتِ پنجاب کی جانب سے نوجوانوں اور فلم سازی میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے “فلم میکنگ تربیتی سیشن 2026” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد شرکاء کو فلم سازی کے جدید تقاضوں سے روشناس کراتے ہوئے انہیں عملی مہارت فراہم کرنا ہے۔

اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس، محبوب عالم نے کہا کہ حکومتِ پنجاب نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ اور فلم سازی کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تربیتی سیشن نوجوانوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا بہترین موقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *