Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ اور گردونواح میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ماجد سلیمگنداخہ: مدرسہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم میں زمینداروں کا نہری پانی کی کمی اور بھل صفائی کے حوالے سے اہم اجلاسیومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، سردار بابا غلام رسول عمرانی27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثناء جمالیمتوسط طبقہ: نہ غربت کی فہرست میں، نہ آسودگی کی دنیا میںفرعونیت، درندگی اور ایک معصوم کی دردناک موتحبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026مسلم باغ اور گردونواح میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ماجد سلیمگنداخہ: مدرسہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم میں زمینداروں کا نہری پانی کی کمی اور بھل صفائی کے حوالے سے اہم اجلاسیومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، سردار بابا غلام رسول عمرانی27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثناء جمالیمتوسط طبقہ: نہ غربت کی فہرست میں، نہ آسودگی کی دنیا میںفرعونیت، درندگی اور ایک معصوم کی دردناک موتحبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026

حبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکت

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے صدر کی مشیر حبا فواد کاکڑ نے چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور (CPIC) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقد کی گئی۔
اس موقع پر حبا فواد کاکڑ کی ملاقات عوامی جمہوریہ چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان محترمہ ماؤ ننگ (Mao Ning) سے ہوئی، جو تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شریک تھیں۔
حبا فواد کاکڑ نے اس ملاقات کو اپنے لیے ایک یادگار اعزاز قرار دیتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات، باہمی احترام اور تعاون کو سراہا۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان شراکت داری مستقبل میں مزید مضبوط ہوگی، بالخصوص تجارت، اقتصادی ترقی اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ کے شعبوں میں دونوں ممالک کا تعاون نئی بلندیوں تک پہنچے گا۔
پاکستان چین دوستی زندہ باد!

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *