Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونینکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناردیامر کا تین روزہ تفصیلی دورہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، شعیب مغلنوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی مردان اور خیبرپختونخوا کی سیاست کا ایک معتبر اور معروف نام ہےسندھ سول ڈیفنس کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر فعال بنانے کا فیصلہایڈووکیٹ شہریار نیشنل پیس کونسل یوتھ ونگ کے سینٹرل چیئرمین مقررسنگداس پوسٹ پر بھتہ خوری کا سلسلہ بند کیا جائے، بیروزگار یونینرحمت اللہ لائن مین کی شہادت افسوسناک واقعہ ہے،کیسکو لیبر یونین

جھل مگسی: شرپسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ،ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر

گنداواہ(رپورٹ شیر احمد ساسولی نمائندہ صحافت) ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ذولفقار علی پندارانی سے میر یوسف عزیز مگسی پریس کلب کے عہدیداران نے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر انہیں مبارک باد دی اس موقع پر ایس ایچ او میرپور تھانہ پولیس گہرام لاشاری، ایس ایچ او کوٹرہ عبدالخالق اور ہیڈ محرر نیاز احمد لہڑی موجود تھے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نے صحافیوں کو بتایا کہ پوسٹنگ ٹرانسفر ملازمت کا حصہ ہے ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کی خدمت کریں اور مظلوم کے ساتھ ناانصافی نہ ہو گنداواہ پر امن علاقہ ہے لوگوں کیلئے ہر وقت ہمارے دروازے کھلے ہیں عوامی خدمت کے لیے یہاں بیٹھے ہیں انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی اور لوگوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی صحافیوں کا معاشرے میں بہت بڑا کردار ہے ملکر شہر کے اندر امن وامان کو بہتر بنا سکتے ہیں جس کیلئے عوام کا تعاون ضروری ہے پریس کلب کے عہدیداران نے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کو یقین دہانی کرائی کہ پولیس فورس ودیگر انتظامیہ کے ساتھ ہمارا ہمیشہے ایک مثبت روابط رہے ہیں ہم علاقے میں امن وامان مسائل کی نشاندہی مثبت رپورٹنگ کے ذریعے کرتے چلے آرہے ہیں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ذولفقار علی پندرانی نے پریس کلب کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *