Banner
Daily Sahafat Quetta
August 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقکیچ: بالگتر اور تربت میں زرعی واٹر سکیموں کے لیے ٹینڈر جاریامن و امان کے پیش نظر کوئٹہ میں موبائل سروس معطل رہے گی، ضیاء اللہ لانگوتاجر برادری کے تمام جائز تحفظات دور کیے جائیں گے، ضیاءاللہ لانگومری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

فلسطین، بالخصوص غزہ میں انسانیت کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

فلسطین، بالخصوص غزہ میں انسانیت کے قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہوں،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے پوری انسانیت کی توہین ہے۔سربراہ تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار نے کہا کہ فلسطین، بالخصوص غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران ہونے والے انسانیت کے قتل عام کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا یہ غیر انسانی کارروائیاں، نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کی ہلاکت، اور بنیادی انسانی ضروریات (خوراک اور ادویات) کی فراہمی میں رکاوٹیں عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں ایک بھرپور آواز بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری صہیونی ریاست کا انسانیت سوز قتلِ عام اور انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹیں، انسانی عزت و وقار کی سنگین تضحیک اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ”غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ صرف ایک انسانی سانحہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کی توہین ہے۔ ہم اس پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام امت مسلمہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ فلسطینی عوام کیلئے آواز بلند کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں فلسطینی عوام کیلئے آواز بلند کرنا ہر مسلمان کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *