Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

پاکستان میں ادائیگیوں کا انداز بدل گیا، 88 فیصد لین دین اب ڈیجیٹل

اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل بینکاری اور آن لائن ادائیگیوں کے رجحان میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے باعث ملک میں مالی لین دین تیزی سے ڈیجیٹل نظام کی جانب منتقل ہو رہا ہے۔

پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (PBA) کے مطابق ملک میں اب تقریباً 88 فیصد ادائیگیاں ڈیجیٹل ذرائع سے انجام دی جا رہی ہیں، جو مالیاتی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کی عکاسی کرتا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیجیٹل لین دین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی مجموعی مالیت میں بھی 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم پی بی اے نے واضح کیا کہ لین دین کی تعداد میں اضافے کا مطلب لازمی طور پر مالی حجم میں اسی تناسب سے اضافہ نہیں ہوتا۔

پی بی اے کا کہنا ہے کہ رواں سال ریٹیل بینکنگ اور مالیاتی شعبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیے جائیں گے، جن میں ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ، صارفین کو بہتر سہولتوں کی فراہمی اور مالی شمولیت کو مزید وسعت دینے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *