Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشافاسلام آباد،ایم ساجد عباسی چئیرمین مارکیٹ کمیٹی اسلام آبادکا فروٹ وسبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ اہم اجلاس منعقدجمعیت بلوچستان میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی،مولانا فضل الرحمانوزیراعلیٰ سے انجینئر زمرک خان اچکزئی کی ملاقات، میونسپل کمیٹیوں کے قیام پر اظہار تشکرجمعیت اور عوام کا تعلق ہی جماعت کی اصل طاقت ہے،مولانا عبدالرحمن رفیقسردار اور ریاستترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل گڈ گورننس کا ثمر ہے، میر سرفراز بگٹینورا کشتی اقتدار اور عوام کی شکستسوال ہوگا، جواب ہوگاعالمی گریٹ گیم، امریکی استعمار اور امت مسلمہ کی خاموشیبلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسسٹنٹ کمشنر کشمور شاہ رخ کا مختلف فلور ملز کا دورہ، گندم کے ذخائر کا جائزہ


کندھکوٹ ( نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کشمور شاہ رخ کا مختلف فلور ملز کا دورہ، گندم کے ذخائر کا جائزہ
تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی گزشتہ ہفتے منعقدہ اجلاس میں جاری کردہ ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کشمور شاہ رخ نے کشمور کے مختلف فلور ملز کا دورہ کیا۔دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے فلور ملز میں موجود گندم کے ذخائر (اسٹاک) کا تفصیلی جائزہ لیا اور ملز انتظامیہ سے دستیاب گندم، آٹے کی پیداوار اور سپلائی کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر گندم کے ریکارڈ اور اسٹاک رجسٹرز کی بھی جانچ پڑتال کی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر شہرُخ نے ہدایت کی کہ عوام کو آٹے کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے گندم کے ذخائر کا درست ریکارڈ برقرار رکھا جائے اور حکومتی پالیسیوں پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مفاد کے تحفظ اور اشیائے خورونوش کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلور ملز کی نگرانی کا عمل جاری رہے گا تاکہ گندم اور آٹے کی وافر دستیابی برقرار رہے اور ذخیرہ اندوزی یا مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *