Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد

ڈی سی حب کا بی ایس ڈی آئی فیز تھری منصوبوں کی حتمی منظوری پر اہم اجلاس


حب(نمائندہ خصوصی)
حب بی ایس ڈی آئی فیز تھری منصوبوں کی حتمی منظوری کیلئے اہم اجلاس منعقد
ڈپٹی کمشنر حب کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر صدارت جبکہ 44 ڈویژن گوادر کے بریگیڈیئر فواد کی شریک صدارت میں بی ایس ڈی آئی فیز تھری کے ترقیاتی منصوبوں کی حتمی منظوری کے حوالے سے اہم اجلاس کانفرنس ہال ایل آئی ای ڈی اے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں لائن و ایگزیکیوشن ڈیپارٹمنٹس کے ضلعی سربراہان اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران مختلف شعبوں سے متعلق ترقیاتی اسکیموں کا سیکٹر وائز تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ہر محکمہ نے اپنی مجوزہ اسکیمیں فورم کے سامنے ایک ایک کرکے پیش کیں جن پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ صحت، تعلیم، ہائر ایجوکیشن، لوکل گورنمنٹ، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات سے متعلق منصوبے فیز تھری میں شامل کیے گئے۔
اجلاس میں اس امر پر زور دیا گیا کہ تمام ترقیاتی منصوبے عوامی ضروریات اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل کیے جائیں تاکہ ضلع حب میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی عمل کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *