Banner
Daily Sahafat Quetta
August 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقدسوشل میڈیا پر گردش کرنے والا سیکیورٹی نوٹیفکیشن جعلی ہے، بابر یوسفزئیاسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کا انسدادِ پولیو مہم کے دوران یونین کونسل ٹاؤن کا دورہ؛ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہمحکمہ بی اینڈ آر قلات کی جانب سے متعدد ترقیاتی کاموں کا ٹینڈر جاریگورنمنٹ ڈائری فارم پشین کی جانب سے الیکٹرانک ٹینڈر نوٹس جاریمحکمہ لائیو اسٹاک پشین کی جانب سے ٹینڈر نوٹس جاریکوئٹہ کشمیر کالونی میں واٹر سپلائی اور سولر سسٹم کا ٹینڈر جاریاسلام آباد، چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ایم ساجد عباسی سے عنصر عباسی اشراق عباسی اور الو پیاز یونین کے صدر چوہدری وسیم کی ملاقاتہزار گنجی میں بدامنی کے واقعات پر خاموش نہیں رہیں گے، جمعیت علمائے اسلام کوئٹہگنداواہ: ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد کھوسہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تفصیلی دورہفوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2026 کا تیسرا کارپوریٹ بریفنگ سیشن منعقد

ڈپٹی کمشنر کا حب اور لسبیلہ کے ملازمین کی تنخواہوں و تقسیم پر اہم اجلاس منعقد


حب(نمائندہ خصوصی)
ضلع حب اور ضلع لسبیلہ کے ملازمین کی تنخواہوں، ڈی ڈی او کوڈ کی منتقلی اور ملازمین کی تقسیم کار سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر حب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع حب اور لسبیلہ کے تمام متعلقہ لائن محکموں کے سربراہان نے شرکت کی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لسبیلہ سراج بلوچ بھی اجلاس میں موجود تھے۔
اجلاس میں ضلع لسبیلہ کی دو اضلاع، حب اور لسبیلہ، میں تقسیم کے بعد ملازمین کی درست تقسیم، ڈی ڈی او کوڈ کی منتقلی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ تاحال کئی ملازمین کی تنخواہوں اور ریکارڈ کی منتقلی کا عمل مکمل نہیں ہو سکا جس کے باعث انتظامی امور میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
یہ اس سلسلے کا دوسرا اہم اجلاس تھا جس میں تمام متعلقہ محکموں اور دونوں اضلاع کے ٹریژری افسران کو اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں تاکہ ملازمین کو درپیش مسائل جلد از جلد حل کیے جا سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *