Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

جھل مگسی،مسافر کوچ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی، 30 زخمی

بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) جھل مگسی ڈاکٹر علی مگسی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی تھیں، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید افراد دم توڑ گئے، جس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 8 تک جا پہنچی ہے۔ڈاکٹر علی مگسی نے مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 30 افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لایا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ہسپتال میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور تمام طبی عملے کو زخمیوں کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ شدید زخمیوں کو بہتر علاج کے لیے دیگر شہروں میں منتقل کرنے کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *