Banner
Daily Sahafat Quetta
September 23, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
N-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریبN-25 اور N-50 پر مسافروں کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا حکمچیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا حکمبلوچستان محکمہ جیل کے ذمے کیسکو کے 19 کروڑ 60 لاکھ روپے واجب الادابلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی کارروائی اسمگلنگ ناکام بنادیاپشتون کلچر ڈے امن، محبت، رواداری اور ثقافتی ورثے کا خوبصورت اظہار ہے، بشری رندزندہ اور باشعور قومیں ثقافتی و روایتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں،نسیم الرحمان ملاخیلپشتون کلچرل ڈے ہماری شاندار تہذیبی و ثقافتی ورثے کی عکاسی کرتا ہے، حاجی ولی محمد نورزئیقلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی ایمبولینس اغوا کرکے لے گئےصبا فیصل کے طلاق اور خواتین سے متعلق بیان پر بحث چھڑ گئینوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی پروقار تقریب

تمپ،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل ایف کا دہشت گرد ہلاک، ایک ساتھی زخمی

بلوچستان کے علاقے تمپ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف (BLF) سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد امیر بخش کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق کونشقلات سے تھا، جبکہ کارروائی کے دوران اس کا ایک ساتھی زخمی بھی ہوا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر تخریبی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ فورسز نے جائے وقوعہ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *