Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلیکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبے تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں،نسیم الرحمان ملاخیل


صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہےکہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور تعلیمی اداروں کی بہتری کے منصوبے ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتےہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ آنےوالے بجٹ میں تعلیم،صحت صفائی و بلدیات کے شعبوں میں نئے ترقیاتی منصوبوں کے لیے رقم مختص کی جائے گی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں میں مزید تیزی لائی جائیگی کیونکہ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی نسیم الرحمان ملاخیل نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کا عمل سخت کر دیا گیا ہے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔مشیر ماحولیات و تبدیلی نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ترقیاتی کاموں میں جدیدٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا تاکہ معیار اور رفتار دونوں کو بہتر بنایا جا سکے۔انہوں نےشہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ترقیاتی کاموں کی نگرانی میں اپنا کردار ادا کریں اور کسی بھی تجویز یا شکایت کے لیے انتظامیہ سے بروقت رابطہ کریں تاکہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جاسکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *