Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

22 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا چراغ گل کر دیا


میرواہ گورچانی (نامہ نگار) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق میرواہ گورچانی کے قریب گوٹھ موہن داس فارم دیھ چھیلارو کے رہائشی 22 سالہ شادی شدہ نوجوان رمیش کولہی ولد رائے سنگ کولہی نے مبینہ طور پر گھر کے اندر گارڈر میں رسہ باندھ گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر کے اپنے ہی اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا- ورثاء کے مطابق متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور کچھ گھریلو پریشانیاں بھی تھی جس کی وجہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا-ورثاء نے مزید بتایا کہ رمیش کولہی کی چھ ماہ قبل دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی-اردھر ورثاء نے نعش کو تعلقہ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرواہ گورچانی پہنچایا جہاں پر مقامی پولیس اور ڈاکٹرز نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دیا- ورثاء کی نے پولیس کو پوسٹ مارٹم نہ کرانے کا بیان ریکارڈ کرایا-

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *