Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

معیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیم

مسلم باغ (پریس رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے گورنمنٹ ورکر ماڈل ہائر سیکنڈری سکول مسلم باغ کا دورہ کیا۔
دورانِ دورہ اسسٹنٹ کمشنر نے سکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور اساتذہ و طلبہ کی حاضری، صفائی ستھرائی کی صورتحال اور دستیاب تعلیمی سہولیات کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے طلبہ سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں محنت، لگن اور باقاعدگی سے تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔ انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ معیارِ تعلیم مزید بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ طلبہ کی تعلیمی و تربیتی ضروریات پر خصوصی توجہ مرکوز رکھیں۔
اس دوران گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ نے کہا کہ معیاری تعلیم کا فروغ اور تعلیمی اداروں میں بہتر ماحول کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *