Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستانجماعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے رابطے اور نظم و ضبط مضبوط بنایا جائے، مفتی سمیع الحقمستونگ روڈ حادثے میں محمد ابراہیم کرد عرف بابو جاں بحق محمد ابراہیم کرد کی فاتحہ خوانی سردار عزیر احمد لہڑی اسٹریٹ میں جاریمعیاری تعلیم اور بہتر تعلیمی ماحول اولین ترجیح ہے، ماجد سلیممسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہسید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئےحکومت اور اپوزیشن اشتعال انگیزی سے گریز کریں،اراکین بلوچستان اسمبلینوجوانوں کی تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ پر توجہ دی جائے، شعیب نوشیروانیپاکستان بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں ضروری ہیں، کیس لاہورپی ای سی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نوجوان انجینئرز کے لیے دوسرا پرسنالٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کر دیاغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے، گورنر بلوچستان

مسلم باغ میں آل پارٹیز کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پر عملدرآمد کا مطالبہ

مسلم باغ (پ ر) آج تحصیل مسلم باغ بازار میں آل پارٹیز کے طرف سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری چرمین اللہ نور صاحب کے سربراہی میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ بازار سے ھوتا ھوا باچا خان چوک پر ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہو گیا
آل پارٹیز،انجمن تاجران،پلانٹ ایسوسی ایشن کے سربراہان نے صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کے اس ناروا اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیں کہ آل پارٹیز کے طرف سے حکومت وقت اور متعلقہ اداروں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں
کہ مائینر کی الاٹمنٹ فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔جلد ازجلد کروم مائینر مالکان کو الاٹ کیے جائے
مقررین نے مزید کہا گیا کہ بارود یا ڈائنامائٹ کی فراہمی بحال کی جائے۔معطل کیے گئے پرانے EL4 بارود لائسنس فی الفور بحال کیا جائے ۔سیلز کیے گئے میگزینز کو جلد ازجلد کھولا جائے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ مختلف شکل میں بے جا ٹیکسیز ختم کیے جائیں
اگر صوبائی سرکار اور متعلقہ اداروں نے اس مطالبوں پر عملدرآمد نہیں کیا تو آل پارٹیز اور عوام سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری چرمین اللہ نور صاحب،جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری اطلاعات مولوی اللہ داد حقمل صاحب، عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر رفیع اللہ کاکڑ ،جمعیت علماء اسلام اصلاحی مفتی ولی صاحب،میونسپل کمیٹی چرمین سردار محمد آصف خان ،انجمن تاجران کے صدر عارف خان،پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلع جنرل سیکرٹری رفیق خان ، پلانٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ حاجی عبد الجبار، پشتون تحفظ مومنٹ کے تحصیل کوآرڈینیٹر اشرف خان،نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی کونسل ممبر عثمان خان نے خطاب کیا .

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *