Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

سید عبدالروف آغا پشین چیمبر آف کامرس کے صدر منتخب، اورنگزیب خان ترین سینئر نائب صدراورنجیب اللہ پشین چیمبر کے نائب صدر منتخب ہوگئے

پیشن : پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات سال برائے 2024-2026 کے دوسرے و آخری مرحلے میں آفس بیررز صدر سید عبدالروف اغا ، سینیئر نائب صدر اورنگزیب خان ترین ،نائب صدر نجیب اللہ بلامقابلہ منتخب ہوئے گئے پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری/ایوان صنعت و تجارت کے الیکشن کمیشن سید جبار شاہ ، رافع اغا اور محمد صادق ترین نے پشین چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے افس بیررز برائے سال 2026-2028 کا اعلان کے مطابق پیشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان/پیشن ایوان و تجارت کے انتخابات برائے سال 2024-2026 کے سلسلے میں پہلے مرحلے میں ایگزیکٹو ممبران برائے کارپوریٹ کلاس پیر محمد ، سید عبدالباری اغا ، سید نقیب اللہ ، نصیب اللہ خان ، محمد اسحاق ، عبدالروف ، اورنگزیب خان ترین ، عبدالباقی اچکزئی ، سید میر علی اغا ، عبدالوجد ، عبدلاجبار ترین ، صدیق اللہ ، ابراہیم اغا، مہوش جنجوعہ اور ایسوسی ایٹ کلاس سے فرید اللہ ، محمد علی ، جمال عبدلاناصر ، نجیب اللہ ، محمد اکرم ، سیمع اللہ ، نجیب اللہ ترین ، حبیب اللہ ، بلال عبدلاناصر ، صالح محمد ، سید نعمت اللہ ، بہرام خان ، بی بی جان امیدوارن بلا مقابلہ منتخب ہوگئے تھے دوسرے اور فائنل مرحلے میں بلا مقابلہ سید عبدالروف اغا کو صدر ، اورنگزیب خان کو سینئیر نائب صدر اور نجیب اللہ کو نائب صدر برائے سال 2026-2028 کے افس بیررز کا اعلان کیا یہ تمام مراحل ڈاریکٹر جنرل ٹریڈ ارگنائزیشن ( ڈی جی ٹی او ) کی ہدایات پر اسٹیٹ لائف اف پاکستان کے ممبر نور احمد نے تمام انتخابی عمل کو سپروائز اور جائزہ لیکر اطمینان کا اظہار کیا پشین چیمبر کے الیکشن کمیشن کے ممبران ، سید جبار شاہ ، سید رافع اغا اور محمد صادق ترین نے پیشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے نو منتخب افس بیررز اور ایگزیکٹو ممبران کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بلامقابلہ منتخب ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ باقی ممبران نے پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے حوالے سے ان کے خدمات قربانیوں کے ساتھ ساتھ دیگر ممبران اور عہدیداران کے اتحاد و اتفاق کی نشاندہی اور ڈسٹرکٹ پیشن کے تاجر کمیونٹی کے حقیقی لیڈرشپ کو ظاہر کرتی ہے۔نئے منتخب ممبران اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان/پیشن ایوان صنعت و تجارت کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرینگے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *