Banner
Daily Sahafat Quetta
September 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، اچکزئی کا صاف انکارملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ممکنہ سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاریمعصوم طالبعلم کی ہلاکت پر سوالات اٹھ گئے، مولانا عبدالرحمن رفیقایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل کی سیٹ سے 6 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتارانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدریانتظام و احتساب سے ادب و مزاح تک محمد جمیل بھٹی کی ہمہ جہت شخصیتتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویزپی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کےلیے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بندسونے کی قیمت میں مسلسل 4روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہامن و سیاسی استحکام طاقت کے زور پر نہیں لایا جاسکتا، پروفیسر حلیم صادقپی ٹی آئی کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، اچکزئی کا صاف انکارملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ممکنہ سیلاب کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاریمعصوم طالبعلم کی ہلاکت پر سوالات اٹھ گئے، مولانا عبدالرحمن رفیقایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد کی اہم کارروائی، موٹر سائیکل کی سیٹ سے 6 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتارانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدریانتظام و احتساب سے ادب و مزاح تک محمد جمیل بھٹی کی ہمہ جہت شخصیتتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویزپی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کےلیے بڑے اقدامات، شہر اقتدار میں کنٹینر ہی کنٹینر، پہاڑی راستے بھی بندسونے کی قیمت میں مسلسل 4روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہامن و سیاسی استحکام طاقت کے زور پر نہیں لایا جاسکتا، پروفیسر حلیم صادق

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس، لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس میں 27 ستمبر کو ہونے والے لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ کی تاریخ اور موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں راستوں کی بندش اور کارکنوں کے خلاف کارروائیوں سے متعلق صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 27 ستمبر کو لانگ مارچ شروع کرنے یا اسے کسی دوسری تاریخ تک مؤخر کرنے کے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ تاہم حتمی فیصلہ مزید مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کی مزید مشاورت کے بعد لانگ مارچ ملتوی کرنے یا 27 ستمبر کو ہی جاری رکھنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔

واضح رہے کہ لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی انتظامات سخت کیے گئے ہیں، جبکہ رینجرز کی تعیناتی بھی 5 اکتوبر تک کی گئی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *