Banner
Daily Sahafat Quetta
August 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالیبلوچستان میں نائٹروجینیس کھادوں پر 15 روزہ پابندیبلوچستان پرائس کنٹرول اینڈ پیوینشن منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ تیارپیراڈائز اور روٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے نمایاں طلباء کو لیپ ٹاپ کا عطیہبدمست زندگیسسٹم کی ناکامی کے اسباب اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، آغا حسین مقدسیمعروف قبائلی و سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالرحیم رخشانی انتقال کر گئےقبو شاخ میں پانی کا سنگین بحران، زمینداروں کا خشک نہر میں احتجاج، ایریگیشن حکام کو 24 گھنٹے کا آخری الٹی میٹمگنداخہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سفر جاری، ڈاکٹر جاوید جمالی کی کارکردگی کو عوامی خراجِ تحسیناقلیتی طلبہ کے 2 فیصد تعلیمی کوٹے پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کی جائے، منارٹی فورم کا مطالبہفاطمہ جناحؒ کی جدوجہد، دیانت اور قومی خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، فیصل خان جمالی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان تنازع کو ختم کرنے کی سفارتی کوششیں تاحال کامیاب نہ ہونے کے باعث خام تیل کی قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہیں۔

برینٹ کروڈ کی قیمت میں 45 سینٹ (0.4 فیصد) اضافے کے بعد 108.68 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اس سے قبل سیشن میں بھی 2.8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا اور یہ مسلسل ساتواں دن ہے جب قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ادھر امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے جون کے سودوں میں 58 سینٹ (0.6 فیصد) اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 96.96 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ گزشتہ کاروباری روز میں اس میں 2.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *