Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

وفاقی محتسب میں آ نے وا لے شکا یت کنند گان کو ہر ممکن سہو لت دی جا ئے،وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ

وفاقی محتسب میں آ نے وا لے شکا یت کنند گان کو ہر ممکن سہو لت دی جا ئے،وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ
ادارے کے انفرا سٹر کچر کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے اقدا مات اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ وفاقی محتسب
لاہور( )وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے اپنے ادارے کے افسران کو ہدا یت کی ہے کہ یہاں آ نے والے شکا یت کنند گان کو ہر ممکن سہو لت دی جا ئے، اگر کو ئی شکا یت کسی دوسر ے وفاقی یا صو با ئی محتسب سے متعلق ہو تو شکا یت کنند ہ کو واپس بھیجنے کی بجا ئے اس کی شکا یت وصول کر کے متعلقہ محتسب کو اپنے خط کے ساتھ بھیجی جا ئے۔ انہوں نے کہا کہ شکا یت کنند گان کو او سی آ ر پروگرام اور کھلی کچہر یوں کے ذریعے ان کے گھر کے قر یب انصاف فراہم کر نے کے پروگراموں کو جا ری رکھا جا ئے گا، اس سلسلے میں عنقر یب مز ید اقدامات بھی اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فر یقین کے مابین متنازعہ مسا ئل کو ثا لثی کے ذریعے نمٹا نے کے پروگرام”آ ئی آ ر ڈی“کو مز ید وسعت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدا یت کی کہ وہ شکایات60 دن کی مقررہ مد ت میں نمٹا نے کو یقینی بنا ئیں۔ وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ نے ان خیا لا ت کا اظہا ر گز شتہ روز اپنے ادارے کے ماہانہ جا ئز ہ اجلا س کی صدا رت کے دوران کیا جس میں تمام شعبوں کے افسران نے شر کت کی جب کہ علاقا ئی دفا تر کے افسران آن لا ئن اجلا س میں شر یک ہو ئے۔ وفاقی محتسب کو بریفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ رواں سال کے دوران31 ما رچ تک 62734 شکا یات مو صول ہو چکی ہیں۔ وفاقی حکو مت کے 213 ادارے وفاقی محتسب کے کمپیو ٹر ا ئز ڈ نظام (CMIS) کے ساتھ منسلک ہیں، ان اداروں میں آ نے والی شکا یا ت اگر ایک ما ہ میں حل نہ ہوں تو وہ خود بخود وفاقی محتسب کے کمپیو ٹر ائزڈ نظام میں آ جا تی ہیں اور ان پر کا رروا ئی شر وع کر دی جا تی ہے۔ وفاقی حکو مت کے با قی اداروں کو بھی اس نظام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ نو ید کا مران بلو چ نے کہا کہ وفاقی محتسب کے با رے میں آ گاہی مہم کو مز ید منظم انداز میں آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا تا کہ زیا دہ سے زیا دہ لو گ اس ادارے سے مستفید ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ادا رے کے انفرا سٹر کچر کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے بھی اقدا مات اٹھا ئے جا رہے ہیں.

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *