Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

خالد ساسولی کا قتل اختیارات کے ناجائز استعمال کا شاخسانہ ہے،میر اکبر لہڑی

خالد ساسولی کا قتل اختیارات کے ناجائز استعمال کا شاخسانہ ہے،میر اکبر لہڑی
بے گناہ نوجوان کے قتل میں ملوث اہلکاروں کا محاسبہ ضروری ہے۔ رہنما بی۔اے۔پی
ایگل اسکواڈ عوام کیلئے عذاب بن چکا ہے۔ بے گناہ شریف شہریوں کو تنگ کرنے میں بھی ملوث ہیں۔
کوئٹہ(پ ر) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل میر اکبر لہڑی نے کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کی مبینہ فائرنگ سے معصوم نوجوان محمد خالد ساسولی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ھوئے کہا ہے۔ کہ ایک بے گناہ نوجوان، جو صرف ہسپتال میں خون دینے آیا تھا، اس کی جان لے لی گئی۔ یہ ناقابلِ برداشت ظلم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ایگل اسکواڈ کا شرپسند عناصر پر نظر رکھنا ہے۔ بے لگام اسکواڈ کو گولی چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ریاست کی ذمہ داریوں کے منافی ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں، ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے اور ایسی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مستقبل میں معصوم شہریوں کی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔انہوں نے متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پورا بلوچستان اس سانحے پر سوگوار ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *