Banner

اکرام الدین کا لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اکرام الدین کا لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت

دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس ناسور کے خاتمے کیلئے ہم سب کو متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس ناسور کے خاتمے کیلئے ہم سب کو متفق و متحد ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی انہوں نے کہا کہ ملک کی حفاظت صرف پولیس فورسز اور افواج پاکستان کا کام نہیں ہے ملک کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اسکی حفاظت بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو جلد صحتیابی نصیب فرمائے۔

اکرام الدین کا لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us