Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
زیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشحبیب اللہ عارف کو کمشنر مردان ڈویژن چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،اکرام الدینمعروف پاکستانی کاروباری شخصیت عبد الرسول بھٹی پی ایف یو جے ملائشیا چیپٹر کے چیئرمین منتخبتربت: مرکزی انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ کا جنرل باڈی اجلاس، بارڈر مسائل پر تشویشسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوال

ٹرمپ کے محمد بن سلمان سے متعلق ریمارکس پر عالمی تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے متعلق حالیہ ریمارکس نے عالمی سطح پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے میامی میں منعقدہ سعودی انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کے دوران ولی عہد کے حوالے سے سخت لہجہ اختیار کیا، جسے کئی حلقوں نے سفارتی آداب کے منافی قرار دیا۔

اپنے خطاب میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان ابتدا میں انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتے تھے اور انہیں سابق امریکی صدور کی طرح کمزور سمجھتے تھے، تاہم اب انہیں احترام کے ساتھ بات کرنا پڑتی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اس نوعیت کے بیانات امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات پر اثر ڈال سکتے ہیں، کیونکہ دونوں ممالک خطے میں اہم اتحادی حیثیت رکھتے ہیں۔

دوسری جانب سوشل میڈیا اور عالمی سطح پر ٹرمپ کے ان ریمارکس کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور انہیں غیر ذمہ دارانہ قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *