Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درجبشریٰ بی بی کا 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوعدورہ لندن کے لئے سرکاری طیارے کا استعمال ، مریم نواز نے ادائیگی کردیجدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ کی اطلاع، مسافروں کا ہنگامی انخلالاک ڈاؤن کسی صورت قبول نہیں، تاجروں پر پابندیاں ناقابلِ برداشت ہیں، کاشف حیدریفیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر مشاورتپاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلیے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہکراچی میں بینک بھی لوٹے جاتے ہیں، ایسا کچھ نہیں، گورنر بلوچستاننوحصار پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتارآواران میں 3 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستانوزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صحافی پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج

خطے کی کشیدہ صورتحال: پاکستان اور مصر کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی مشاورت

مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ میں ان کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی، جبکہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور ایران جنگ بندی کے تناظر میں پاکستان کی میزبانی میں 29 اور 30 مارچ کو چار فریقی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس میں مصر، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔

اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے امور پر تفصیلی غور کیا جائے گا، جبکہ امن کے فروغ کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

سفارتی حلقوں کے مطابق یہ اجلاس موجودہ علاقائی تناؤ کے تناظر میں نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اس سے خطے میں امن و استحکام کے لیے مثبت پیش رفت کی امید ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *