Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاریٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاری

گرین ٹورزم پاکستان کی بہترین حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبے میں نمایاں پیش رفت

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ اہم کردار ادا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں سیاحتی شعبے میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں 10 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں نے آمد کی، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 820 فیصد غیر معمولی اضافہ ہے۔ اس کامیابی کے پیچھے مؤثر پالیسی سازی اور مضبوط حکمتِ عملی کو قرار دیا جا رہا ہے۔

عالمی سطح پر بھی پاکستان کے سیاحتی مقامات کو پذیرائی ملی ہے، جہاں بی بی سی اور سی این این نے گلگت بلتستان کو دنیا کے بہترین 25 سیاحتی مقامات میں شامل کیا۔

حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے ویزا پالیسی کو آسان بناتے ہوئے 126 ممالک کے شہریوں کو ’’ویزا آن ارائیول‘‘ کی سہولت فراہم کی ہے، جبکہ “Tourism on the Palm” ای پورٹل کے ذریعے سیاحوں کو جدید اور آسان سہولیات دی جا رہی ہیں۔

گرین پاک ہوٹلز اینڈ ریزورٹس کے تحت گزشتہ دو برسوں میں 17 منصوبے مکمل کیے جا چکے ہیں، جبکہ 2026-27 کے دوران مزید 10 نئے ہوٹلز اور ریزورٹس قائم کیے جائیں گے، جن میں گڈانی، سونمیانی اور ہنزہ شامل ہیں۔

یہ اقدامات عالمی معیار کے انفراسٹرکچر، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور ایڈونچر ٹورزم کے فروغ کے ذریعے پاکستان میں پائیدار سیاحتی ترقی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *