Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنسگردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنس

گردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خان

پشاور(بیورو چیف سید طاہر شاہ سے)مردانہ امراض اور گردے و مثانے کی بیماریوں کے لیے ‘یورالوجسٹ’ اور ‘اینڈرالوجسٹ’ سے رجوع وقت کی اہم ضرورت ہے،بدلتے ہوئے طرزِ زندگی اور آگاہی کی کمی کے باعث ملک میں گردے، مثانے اور مردانہ بانجھ پن و پوشیدہ امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ان بیماریوں کے بروقت اور درست علاج کے لیے شہریوں کو یورالوجسٹ اور اینڈرالوجسٹ کی اہمیت کو سمجھنا انتہائی ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہارمعروف یورا لوجسٹ اینڈ انڈرالوجسٹ ڈاکٹر عمیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یورالوجی اور انڈرالوجی(مردانہ کمزوری اور بانجھ پن) کا شعبہ گردوں، مثانے، پیشاب کی نالی، اور مردانہ تولیدی نظام کی بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں انتہائی بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ زندگی کے معیار کو بہتر بنانے، پیچیدہ انفیکشنز، گردے کی پتھری، کینسر، اور تولیدی مسائل کا بروقت حل فراہم کر کے انسانی صحت کو یقینی بناتا ہے،پیشاب کی نالی کے انفیکشن مثانے کے مسائل، اور پیشاب کی بے قابوگی جیسی روزمرہ کی تکالیف کاموثر علاج۔گردے کی پتھری کے خاتمے اور گردے کے امراض کی بروقت تشخیص سے بڑی بیماریوں اور پیچیدگیوں سے بچائو کرتا ہے۔پروسٹیٹ کینسر، گردے کے کینسر، اور مثانے کے کینسر کی ابتدائی مراحل میں تشخیص اور جراحی کے جدید حل فراہم کرنا۔مردوں میں تولیدی مسائل، ہارمونل عدم توازن، اور بانجھ پن کا علاج کرتا ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لوگ خاص طور پر مرد، پوشیدہ امراض یا جنسی مسائل پر بات کرنے سے کتراتے ہیں اورعطائی حکیموں کے چکر میں پڑ کر اپنی صحت مزید خراب کر لیتے ہیں۔ جبکہ جدید میڈیکل سائنس میں ان تمام امراض کا نہایت آسان، محفوظ اور سائنسی علاج موجود ہے۔اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا گردے، مثانے کی تکلیف، پیشاب کے مسائل، یا مردانہ تولیدی و جنسی پیچیدگیوں کا شکار ہے، تو شرمانے یا وقت ضائع کرنے کے بجائے فوری طور پر کسی مستند یورالوجسٹ یا اینڈرالوجسٹ سے رابطہ کریں۔ بروقت تشخیص ہی مکمل اور کامیاب علاج کی ضامن ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *