Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنسگردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنس

بلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئی

صحبت پور (بیوروچیف شاہد گولہ)بلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان چند مہینوں سے جاری کشیدگی کا خاتمہ نہ صرف دو قبائل کا ملن ہے، بلکہ پورے بلوچ سماج کے لیے اتحاد، امن اور اخوت کا ایک روشن باب ہے۔میر اقبال احمد خان بجارانی کی دانشمندانہ کاوشوں اور میر نثار احمد خان کھوسو کی بصیرت افروز قیادت کی بدولت ڈیرہ مراد جمالی کی فضاؤں میں چھائے تنازع کے بادل چھٹ گئے اور بلوچی روایت کو زندہ رکھا اور دوستی و بھائی چارے کی نئی صبح کا آغاز ہوا۔ دونوں برادریوں نے جس فراخ دلی کے ساتھ اس فیصلے کو سرخم تسلیم کیا، وہ قبائلی تاریخ میں رواداری اور باہمی احترام کی ایک باوقار مثال بن چکا ہے۔اس مسرت کے موقع پر بلیدی برادری کے معززین کا سکھر میں میر اقبال احمد خان بجارانی کے ڈیرے پر جا کر شکریہ ادا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچ روایت میں امن کا ہاتھ تھامنے والوں کا مقام ہمیشہ بلند رہا ہے۔ میر اقبال احمد خان بجارانی اور میر نثار خان کھوسو کا یہ کردار سنہرے حروف سے لکھنے کے قابل ہے، جس نے نہ صرف ایک تنازع کا خاتمہ کیا بلکہ بلوچ قوم کے درمیان یگانگت اور یکجہتی کا پائیدار رشتہ استوار کر دیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *