Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنسگردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہبلیدی اور کھوسو برادریوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی ختم، قبائلی عمائدین کی کوششوں سے صلح ہوگئیبلوچستان میں مزید خاندانوں کا مسلح تنظیموں میں ملوث بھائیوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تعداد 108 سے تجاوز کرگئیکچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلانبی ایس ڈی آئی فیز تھری کے تحت جاری ترقیاتی اسکیمات میں سست روی اور غیر معیاری کام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیویپی آئی اے کا پہلا جدید بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ پاکستان پہنچ گیاایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنس

کچلاک، حاجی عیسی خان نورزی کا پشتونخوا میپ سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کچلاک میں سابق چیئرمین حاجی پیر محمد نورزی کے فرزند حاجی عیسیٰ خان نورزی نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے مستعفی ہو کر گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر گرین پاکستان پارٹی کے چیئرمین عبدالہادی، صدر اقبال خان کاکڑ، جنرل سیکرٹری نصیب جان، انفارمیشن سیکرٹری سفر خان اور لورالائی ضلعی یوتھ ونگ کے صدر کامل خان بھی موجود تھے۔اس موقع پر پارٹی کے صدر اقبال خان کاکڑ نے حاجی عیسیٰ خان نورزی اور ان کے خاندان کو گرین پاکستان پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط اور فعال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تمام ساتھی مل کر پارٹی کو منظم اور مستحکم بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ پارٹی کی ترجیحات میں نوجوان قیادت کو آگے لانا، نوجوانوں کو سیاسی عمل میں م¶ثر نمائندگی دینا اور نئی نسل کو قیادت کے مواقع فراہم کرنا شامل ہے۔اس موقع پر چیئرمین عبدالہادی نے کہا کہ گرین پاکستان پارٹی نوجوانوں کی صلاحیتوں پر بھرپور یقین رکھتی ہے اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا پارٹی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ساتھیوں کے تعاون سے ایک مضبوط، منظم اور فعال سیاسی پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *