Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاریافغان مہاجرین کی واپسی میں اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنائی جائے،کمشنر کوئٹہزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویشقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلمحبوب خان خوندی انتقال کرگئے، جمعیت علمائے اسلام کا اظہار تعزیتبلوچستان میں عوام کی جان و مال محفوظ نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقارچر روڈ پلازہ منصوبے کی تمام قانونی دستاویزات پیش کی جائیں، ذیشان لاشاریافغان مہاجرین کی واپسی میں اداروں کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنائی جائے،کمشنر کوئٹہزیارت کراس پر ٹول پلازہ قائم، ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی شروعکوئٹہ میں بھکاریوں کی آڑ میں جرائم کی شکایات، شہریوں میں تشویش

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 5.3 شدت کا زلزلہ

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور گردونواح میں محسوس ہوئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز شمال مغربی کشمیر میں گلگت بلتستان سے تقریباً 84 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *