Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنسمحترمہ شبانہ رضا نے متحدہ عرب امارات میں جدید میڈیکل کلینک قائم کرکے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیاگنداواہ: نوشہرہ تا جھل مگسی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ایمبولینسوں اور مسافروں کو شدید مشکلاتراولپنڈی میں 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد پر شبہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدآشیانہ قائد کے بچے اپنی تربیت اور اخلاق سے والدین کی پہچان بن گئےپہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفیپرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئیایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاریحب ڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحقحرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام صوفیا کا پیغام امن کانفرنسمحترمہ شبانہ رضا نے متحدہ عرب امارات میں جدید میڈیکل کلینک قائم کرکے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیاگنداواہ: نوشہرہ تا جھل مگسی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ایمبولینسوں اور مسافروں کو شدید مشکلاتراولپنڈی میں 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد پر شبہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدآشیانہ قائد کے بچے اپنی تربیت اور اخلاق سے والدین کی پہچان بن گئےپہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفیپرنس آغا محمد خان بحفاظت بازیابی، سیکیورٹی فورسزکی کامیاب آپریشن ہیں، جان اچکزئی

پہلے صدارت کا لالچ دیا گیا، پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی، طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، پہلے انہیں صدارت کا لالچ دیا گیا اور بعد میں ریاستی معاملات میں انہیں کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔

طاہر اشرفی نے حکمرانوں کو مشورہ دیا کہ مولانا فضل الرحمان کا فون سنا جائے، انہیں وزارت کے برابر اختیارات کی حامل کمیٹی کا چیئرمین بنایا جائے اور سرکاری جہاز استعمال کرنے کی سہولت بھی دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو چاہیے کہ مولانا فضل الرحمان کو بھی ان کا حق دیں۔ ان کے بقول پانچ فروری کو دربارِ عالیہ میں یہ بات سامنے آگئی کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مولانا کی سیاسی حیثیت کیا ہے۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پر امن کے قیام کے حوالے سے اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور حکومت کو ان سے رابطہ رکھنا چاہیے۔

انہوں نے بلوچستان کی خواتین اور نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھائیں اور تعلیم کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ بچیوں کو تعلیمی اداروں سے دور رکھنے کی کوششوں کی مخالفت ہونی چاہیے اور آئین پاکستان کو تسلیم کرنے والوں کے ساتھ مکالمے کا راستہ اختیار کیا جائے۔

طاہر اشرفی نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم، گورنر اور دیگر متعلقہ حکام کو کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی تلخیوں کو ختم کرکے سب کو ایک صفحے پر آنا چاہیے۔

انہوں نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعاون کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستانی عوام کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے تحفظ کو پاکستان کے لیے ریڈ لائن قرار دیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *