Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

سونے کی قیمتیں آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اچانک نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ ہی چاندی بھی سستی ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 243 ڈالر کی بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4,767 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 24,300 روپے کم ہو کر 4,99,462 روپے ہو گئی، جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 20,833 روپے کی کمی کے بعد 4,28,208 روپے تک آ گئی۔

سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ چاندی 760 روپے سستی ہو کر 7,734 روپے جبکہ فی 10 گرام چاندی 652 روپے کمی کے بعد 6,630 روپے ہو گئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *