Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے

چینی سائنس دانوں نے ایک نئی اور منفرد حکمتِ عملی متعارف کرائی ہے جس کے تحت ویکسین لے جانے والے مچھر تیار کیے گئے ہیں جو چمگادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کر سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق چمگادڑوں کو طویل عرصے سے خطرناک وائرسز، خصوصاً نیپاہ وائرس اور ریبیز کا اہم ذخیرہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان سے انسانوں میں وائرس منتقل ہونے کے واقعات (اسپل اوور) کا خدشہ رہتا ہے، جو مستقبل میں وباؤں کا سبب بن سکتے ہیں۔

چمگادڑوں کو براہِ راست ویکسین دینا مشکل رہا ہے کیونکہ وہ بڑی تعداد میں جنگلات میں پھیلے ہوتے ہیں، تاہم اب وو ہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کے سائنس دانوں نے اس مسئلے کا نیا حل پیش کیا ہے۔

تحقیق کے مطابق ویکسین سے لیس مچھر اور نمکیاتی جال استعمال کر کے چمگادڑوں میں مدافعت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس طریقے کو “ماحولیاتی ویکسینیشن” کہا جاتا ہے، جس میں جانوروں کو پکڑنے یا براہِ راست سنبھالنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ طریقہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ نہ صرف جانوروں میں بیماریوں کی روک تھام میں مدد دے گا بلکہ انسانوں کو ممکنہ مہلک وباؤں سے بھی محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *