Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیہرنائی کی کینسر مریضہ کے علاج کے لیے سرکاری فنڈز منظور، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صحت کا مراسلہ جاریبلوچستان میں ایمبولینس سروسز کو جدید بنایا جا رہا ہے، بخت محمد کاکڑمستونگ آپریشن امن دشمن عناصر کے لیے کاری ضرب ہے، میر ظہور بلیدیبیوٹمز کے طلباء و اساتذہ کا نیب بلوچستان کا دورہ، کرپشن کے خلاف آگاہی دی گئیمستونگ میں 3 دہشتگردوں کی ہلاکت اہم کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

آپریشن غضب للحق، پاک افواج کےکابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے، ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا

آپریشن “غضب للحق” کے تحت پاک افواج کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں کابل اور ننگرہار میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 مارچ کی شب پاک افواج نے افغان طالبان کی فوجی تنصیبات پر کامیاب فضائی حملے کیے۔ کابل میں دو مختلف مقامات پر ٹیکنیکل سپورٹ انفرااسٹرکچر اور اسلحہ ذخیرہ کرنے والے مراکز کو مؤثر انداز میں تباہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حملوں کے بعد ہونے والی شدید ثانوی دھماکوں (سیکنڈری ڈیٹونیشن) سے ظاہر ہوتا ہے کہ نشانہ بننے والے مقامات پر بھاری مقدار میں بارود موجود تھا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے ڈرگ اسپتال کو نشانہ بنانے کا بیان بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔

مزید کارروائیوں میں ننگرہار کے چار مختلف مقامات پر بھی افغان طالبان کی ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جہاں لاجسٹک اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر کے ساتھ ساتھ ایمونیشن ذخائر کو بھی تباہ کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن “غضب للحق” کے تحت کارروائیاں اپنے اہداف کے مکمل حصول تک جاری رہیں گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *