Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے، پروفیسر حلیم صادقبابُ المندب کا نیا چیلنج، کیا جبوتی بحیرہ احمر کا نیا محاذ بنے گا؟کمیل حیدر شاہ کی اسد علی شاہ سے اہم ملاقاتسنہری یادیں اور فنِ شاہد، لیجنڈری فلم اسٹار سے یادگار نشستترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعکولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیاملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے، پروفیسر حلیم صادقبابُ المندب کا نیا چیلنج، کیا جبوتی بحیرہ احمر کا نیا محاذ بنے گا؟کمیل حیدر شاہ کی اسد علی شاہ سے اہم ملاقاتسنہری یادیں اور فنِ شاہد، لیجنڈری فلم اسٹار سے یادگار نشستترقیاتی منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعکولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا

وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور: احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں مریم نواز کی نمائندگی میں جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

عدالت نے تفتیشی کی عدم پیشی اور ریکارڈ نہ پیش کرنے پر ڈی جی نیب کو طلب کیا۔

نیب نے عدالت سے استدعا کی کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے، لہٰذا عدالت ریفرنس بند کرنے کی منظوری دے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *