Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکتسیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئےوڈھ میں مسلح افراد کا کیمپ پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحقمرکزِ اسلام کا حیران کن تاریخی سوانحادراک کی سیاست،پروپیگنڈے کے دور میں حقیقت اور ادراک کی جنگنئے صوبے- لفظی جنگ کا حل اور وسائل کا سوالوزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلیے حکمت عملی بنانے کا حکمعمران خان کی ہسپتال منتقلی کا کیس: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوری طلب کر لیاپمز میں اصلاحات 3 ماہ میں مکمل اور اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کرنے کا حکمایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچیجام محمد فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ’’بزم رحمت العالمین‘‘، بیلہ میں روح پرور مقابلہ حسن نعت، معروف نعت خواں فرحان علی قادری کی خصوصی شرکت

بلوچستان میں پیر سے بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 9 مارچ بروز سوموار سے نئے بادلوں کے سسٹم کے داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس موسمی سسٹم کے زیر اثر صوبے کے نصف سے زائد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ بعض مقامات پر تیز ہواں کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی 10 اور 11 مارچ کو وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کے باعث موسم میں دوبارہ خنکی بڑھنے کی توقع ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی اور موسم ٹھنڈا ہوسکتا ہے، اس لییشہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ گرم کپڑے ابھی سنبھال کر نہ رکھیں۔محکمہ موسمیات نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بارشیں صوبے کے لیے خیر و برکت کا باعث بنیں گی اور خشک سالی کے خدشات میں کمی آئے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *