Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

دودھ مافیا کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، رضوان الحسن قریشی

مظفرگڑھ (رانا رضوان احمد) مظفرگڑھ تھانہ صدر اور تھانہ سٹی کا دودھ مافیہ کے خلاف بستی باغ والی تھانہ صدر کی حدود میں مشترکہ آپریشن کے دوران شر پسند عناصر کا پولیس پارٹی پر دھاوا پر بہادری سے مقابلہ پولیس کے نوجوانوں نے کی مثال قائم کر دی جس پر ریجنل یونین آف جرنلسٹس کا خراج تحسین ۔
تفصیل کے مطابق فوڈ اتھارٹی کا دودھ مافیہ کے خلاف کاروائی کرنے پر مقامی لوگوں کا فوڈ اتھارٹی افسر پر مبینہ تشدد کیا گیا جس پر فوڈ اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملزمان کے خلاف تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج کرائی گئی جس پر پولیس پارٹی کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران شر پسند جتھے کا پلان بنا کر گھروں کا خالی چھوڑ کر پولیس پارٹی پر تشدد جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سٹی وسیم گوپانگ اور ایس ایچ او صدر طاہر غازی
سمیت پولیس ٹیم
پر بیہمانہ ڈنڈوں سوٹوں اور اسلحہ کے ساتھ دھاوا کے سلسلہ میں شدید زخمی حالت میں اپنے جوانوں اور ٹیم کے دفاع میں اے ایس آئی سید اصغر علی شاہ کا بازوں ٹوٹ گیا سر اور آنکھ پر شدید زخم ہونے کے باوجود موقع پر ڈٹے رہنا سب انسپکٹر وسیم گوپانگ کے بازوؤں اور سر میں شدید چوٹوں کے باوجود اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑے رہنے سے ڈسٹرکٹ پولیس کا سر فخر سے بلند کرنے پر ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے صوبائی صدر رضوان الحسن قریشی اور ضلعی چیئرمین مخدوم نذر مغیث قریشی کے خراج تحسین پولیس کے جوانوں کے جرات اور حوصلے کو سلام پیش کیا زخمی اے ایس آئی سید اصغر علی اور ایس ایچ او سٹی وسیم گوپانگ کی بھی خیریت دریافت کی اور پھول بھی پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *