Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
رند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہیرند قبائل نے ہمیشہ امن و ترقی کے دشمنوں کا مقابلہ کیا، سردار یار محمد رندمنشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، حاجی محمد خان لہڑیمدارس کی رجسٹریشن کا بل فوری بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائے،مولانا عبدالواسعبلوچستان کے 31 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی، انعام الحقاصغر خان اچکزئی کو قید کیا جاسکتا ہے، ان کی سوچ کو نہیں، اے این پیچمن میں باکسنگ کلب کی مسماری اور نوجوانوں کے حقوق پر کھلا حملہراولپنڈی این سی سی آئی اے کی کارروائی، شہری سے فراڈ کے ذریعے ہتھیائی گئی 59 لاکھ روپے سے زائد رقم برآمدمیرپورخاص میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد کی جائے، خلیل اللہ خانکلب کے آئین، اتحاد اور نظم و ضبط پر عمل ضروری ہے، نثار محمد مراد بھٹواسامہ بہانہ، افغانستان نشانہ اور ایک امریکن کی گواہی

اعلیٰ تعلیم ملک و قوم کی ترقی اور روشن مستقبل کی ضامن ہے، عبدالمجید خان کورائی

خان پور (تحصیل رپورٹر) اعلیٰ تعلیم ملک و قوم کی ترقی اور روشن مستقبل کی ضامن ہے، جبکہ سوشل میڈیا کا غیر محتاط استعمال نئی نسل کے مستقبل کے لیے شدید خطرہ بن چکا ہے۔​ان خیالات کا اظہار عبدالمجید خان کورائی سابق ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، ڈاکٹر شاہد حنیف چوہدری، مرکزی انجمن تاجران کے نائب صدر ملک عبدالحلیم، فنانس سیکرٹری محمد اکرم مغل، مقصود احمد بھٹی اور دلشاد ظفر خان نےکیا​انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں تعلیمی میدان میں پیش رفت کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں حصولِ علم اور جدید ٹیکنالوجی کی مثبت بنیادوں پر سیکھنے میں صرف کریں۔انہوں نے کہا کہ کے منفی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بے جا اور غير محتاط استعمال سے نوجوان نسل کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے اور ان کی اخلاقی و تعلیمی ساخت متاثر ہو رہی ہے۔ والدین اور اساتذہ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں اور انہیں سوشل میڈیا کے مثبت و تعمیری استعمال کی ہدایت کریں​انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کی سدھار اور مضبوط معیشت کے لیے تاجر برادری اور دیگر طبقات کو مل کر تعلیم کے فروغ اور نوجوانوں کی کردار سازی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *