Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑجمعیت علماء اسلام نظریاتی کے اختر آباد، بروری زون کے تنظیمی انتخابات مکملپولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل، صحت مند بچے اور محفوظ مستقبل ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، صفدر خان باغیروہڑی میں ایکسائز اینٹی نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی ایک کلو 800 گرام کرسٹل آئس برآمدبلوچستان میں ناکامی کے بعد دہشت گرد ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے تک محدود رہ گئے ہیں، تانیہ بازئیکوئٹہ میں کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کا نامزد ملزم دو گھنٹے میں گرفتارلورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں علاج کا نیا انقلابسینیٹ میں سرحدی تجارت کی بحالی اور 30 ہزار وفاقی ملازمتوں کا اعلان خوش آئند ہے، سینیٹر جان محمد بلیدیایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہوئی تو استعفیٰ دے دوں گی: مریم نوازعوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، میر سلیم کھوسہبلوچستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری، مفت علاج کی فراہمی اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑ

سکھر: پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ مطلوب ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاک

سکھر۔پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ خطرناک ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاک، کلاشنکوف برآمد

سکھر(رپورٹ اسلم سومرو)پنوعاقل کے علاقے میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران 30 لاکھ روپے انعام یافتہ خطرناک ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ سانگی تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مطلوب ڈاکو مارا گیا۔ پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک کلاشنکوف بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی انتہائی مطلوب اور سنگین جرائم میں ملوث تھا، جس کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ملزم پاکستان رینجرز پر حملے، پولیس اہلکاروں کی شہادت، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، سی پیک روڈ سے شہریوں کو اغوا کرنے کی وارداتوں اور دہشت گردی سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مختلف سنگین جرائم کے مقدمات درج تھے اور اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری تھیں۔ سانگی تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران اس کی ہلاکت کو اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے برآمد ہونے والے اسلحے کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے، جبکہ مقابلے اور ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *