Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہےمدینہ منورہ پر 5 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیاپختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقابیتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکتربت: بلیدہ سلو ندی سے مزید دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدبازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیجس ملک میں ہسپتال اور بینک منافع بخش کاروبار بن جائیں وہاں ریاست مر جاتی ہے اور کمپنی راج شروع ہو جاتا ہےمدینہ منورہ پر 5 ڈرونز سے حملہ، سعودی اتحادی افواج نے تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیاپختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقابیتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاکتربت: بلیدہ سلو ندی سے مزید دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدبازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسی

تربت: بلیدہ سلو ندی سے مزید دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت: بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں سلو ندی سے مزید دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسی مقام سے دو افراد کی لاشیں ملی تھیں، جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔ سلو ندی سے مسلسل دوسرے روز لاشیں ملنے کے واقعات کے بعد علاقے میں تشویش پائی جارہی ہے۔ تاہم برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت اور واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *