Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئیدکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئیذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریکوئٹہ میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل پیش کردیے، ڈپٹی کمشنر کے فوری احکاماتبلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 35 مراکز پر جرمانے، 47 کو اصلاحی نوٹس، دودھ میں پانی اور پاؤڈر کی ملاوٹ بھی پکڑی گئیدکی انسانیت کی خدمت اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی بحالی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، ولی محمد نورزئی

ذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکت

لاھور نمائندہ ء خصوصی سے

قائد اعظم لائیبریری لاہور کے اقبال ہال میں ملک کے ممتاز دانشور۔مصنف۔کالم نگار اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار احمد چیمہ کی تازہ تصانیف
جہد مسلسل ، ۔افکار تازہ اور
سمجھتا ہوں جسے حق کی تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔جس کی صدارت معروف سکالر۔ مفکر اور دانشور پروفیسر احمد جاوید صاحب نے کی۔انکے علاوہ تقریب سے سابق چیف جسٹس جناب انوار الحق صاحب۔مجیب الرحمن شامی صاحب۔خواجہ سعد رفیق صاحب۔حامد خان ایڈووکیٹ صاحب۔جاوید نواز صاحب۔سابق وفاقی سیکرٹری طارق نجیب نجمی صاحب۔ڈائریکٹر جنرل نیپا فاروق مظہر صاحب۔ھمایوں احسان صاحب۔ایف سی کالج کے شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر شاہدہ دلاور شاہ صاحبہ۔ھوم اکنامکس یونیورسٹی کی ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز ڈاکٹر مصباح جبیں نے خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر شیریں اسد صاحبہ نے بطریق احسن نبھائے۔
تقریب تین گھنٹے جاری رہی اور ہال آخر تک بھرا رہا۔ لوگوں نے نے مقررین اور سامعین کےمعیار کو بے حد سراہا اور اسے ایک شاندار اور یادگار تقریب قرار دیا۔
پروفیسر احمد جاوید نے کہا کہ مائیں بچے جنتی ہیں اور خال خال مائیں شخصیات کو جنم دیتی ہیں ۔ ذوالفقار چیمہ کی والدہ محترمہ کا شمار ان ہی ماؤں میں ہوتا ہے جو شخصیت جنم دیتی ہیں ۔

سابق چیف جسٹس جناب انوار الحق نے کہا۔ ذوالفقار چیمہ کا رشتہ جتنا کتاب سے مضبوط ہے اس کا اندازہ آپ ان کی تصانیف سے لگا سکتے ہیں ۔

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مجھے دانشوروں کے درمیان بلا کر ایک سیاسدان کو عزت عطا کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار چیمہ کی فرض شناسی اور دیانت داری کی قسمیں کھاِئی جا سکتی ہیں انہوں نے جو لکھا وہ کر کے بھی دکھایا

مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ ذوالفقار چیمہ کی تصانیف ہماری نئی نسل کے لیئے قیمتی تحفہ ہیں

حامد خان ایڈووکیٹ نے دلائل و براہین سے آراستہ گفتگو کی اور ذوالفقار چیمہ کی خدمات اور ان کی تصانیف کی خوب تعریف کی ۔ مقررین نے مصنف کی دیانت، قابلیت اور حق گوِئی کی دل کھول کر تعریف و تحسین کی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *