Banner
Daily Sahafat Quetta
October 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاریبازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاریTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1952/20-10-2026وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد سبزی و فروٹ منڈی کا دورہذوالفقار احمد چیمہ کی تین تازہ تصانیف کی تقریبِ پذیرائی، ممتاز دانشوروں اور نامور شخصیات کی شرکتعالمی رہنماؤں کی بے حسی اور عالمی قوانین کی بے بسیسردار نثار علی خان ہزارہ کا انتقال بلوچستان کے لیے بڑا نقصان ہے، کاشف حیدریخواتین کی فلاح کے منصوبوں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیبلوچستان پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 3 ہفتوں میں 50 اشتہاری اور 279 مفرور گرفتارچشمہ پل دسمبر تک ہر صورت مکمل کیا جائے، تعمیراتی معیار پر سمجھوتہ برداشت نہیں ہوگا، میر سلیم احمد کھوسہقلعہ عبداللہ میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، دوبندی میں تین روز سے چھاپے جاری

بازار میں دوسرا روز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، مستقل و عارضی تجاوزات کا خاتمہ، کارروائی جاری

مسلم باغ
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے میونسپل کمیٹی مسلم باغ کے نمائندے کے ہمراہ مسلم باغ بازار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور اپریشن شروع کر دیا ہے۔
اپریشن کے دوران بازار کے مختلف مقامات پر قائم مستقل اور پختہ تجاوزات کو ایکسلیریٹر ،ٹریکٹر کی مدد سے ہٹایا گیا، جبکہ عارضی تجاوزات کا بھی خاتمہ کرتے ہوئے عوامی گزرگاہوں کو کلیئر کیا گیا، تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا ازالہ اور بازار میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے
تجاوزات کے خلاف آپریشن تاحال جاری ہے اور بازار کے دیگر حصوں میں بھی تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے واضح کیا کہ عوامی راستوں کی بحالی ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور بازار کو منظم بنانے کے لیے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔ انہوں نے دکانداروں اور تاجروں پر زور دیا کہ وہ عوامی گزرگاہوں پر سامان رکھنے اور راستوں میں رکاوٹیں پیدا کرنے سے گریز کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون یقینی بنائیں
ضلعی انتظامیہ کا عزم ہے کہ مسلم باغ بازار کو تجاوزات سے پاک، منظم اور شہریوں کے لیے آمدورفت کے حوالے سے آسان بنایا جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *