Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستان

صدر پاک آسٹریلیا فرینڈشپ ارشد نسیم بٹ کے لیے عالمی اعزاز کا اعلان

*کلچرل ایکٹیویٹیز اینڈ ہیومن ریسورسز فاؤنڈیشن کی جانب سے گلوبل انٹرنیشنل ایوارڈ دینے کا فیصلہ*

لاہور: معروف سماجی و بین الاقوامی شخصیت اور صدر پاک آسٹریلیا فرینڈشپ ارشد نسیم بٹ کے لیے کلچرل ایکٹیویٹیز اینڈ ہیومن ریسورسز فاؤنڈیشن نے گلوبل انٹرنیشنل ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایوارڈ سال میں ایک مرتبہ لندن میں منعقد ہونے والی تقریب میں پیش کیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کو وصول کرنے کے لیے ارشد نسیم بٹ کو لندن مدعو کیا گیا ہے۔

ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے اعلان موصول ہونے پر ارشد نسیم بٹ نے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ اور ایوارڈ کمیٹی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور اس اعزاز کو اپنے لیے ایک عظیم اعزاز اور باعثِ فخر قرار دیا۔

ارشد نسیم بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بین الاقوامی سطح پر خدمات کا اعتراف کسی بھی انسان کے لیے باعثِ مسرت اور حوصلہ افزائی ہوتا ہے۔ انہوں نے فاؤنڈیشن کی جانب سے اس پذیرائی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا: *“Thank you very much! یہ میرے لیے ایک عظیم اعزاز ہے۔ میں اس محبت، اعتماد اور پذیرائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔”*

صدر پاک آسٹریلیا فرینڈشپ ارشد نسیم بٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوستی، ثقافتی روابط اور بین الاقوامی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنی وابستگی کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ ان کے لیے عالمی اعزاز کا اعلان ان کی سماجی و بین الاقوامی شناخت کے حوالے سے ایک خوش آئند خبر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *