Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستان

عسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (ویب ڈیسک): ایران کی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محیبی نے دعویٰ کیا ہے کہ فورس کی عسکری طاقت میں ماضی کے مقابلے میں ڈیڑھ گنا تک اضافہ ہوا ہے اور جنگ میں شدت آنے کی صورت میں مخالفین کو حیران کن صلاحیتوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ایرانی ترجمان کے مطابق پاسداران انقلاب کی عسکری صلاحیتوں میں مقداری اور معیاری دونوں سطحوں پر بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میزائلوں، ڈرونز اور دیگر فوجی سازوسامان کی تیاری مسلسل جاری ہے اور اس شعبے میں مزید توسیع بھی کی گئی ہے۔

حسین محیبی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی ہتھیاروں کی مار کرنے کی حد، اہداف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت اور تباہ کن طاقت میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ نئے ہتھیاروں کی تیاری پر بھی کام جاری ہے۔

ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر جنگ میں مزید شدت آئی تو پاسداران انقلاب ایسی نئی صلاحیتیں اور ہتھیار سامنے لا سکتی ہے جو مخالفین کے لیے غیر متوقع ہوں گے۔ تاہم، انہوں نے ان مبینہ نئی صلاحیتوں کی تفصیلات بیان نہیں کیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *