Banner
Daily Sahafat Quetta
October 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستانبڑھاپے کا فلسفہ، وہ پانچ سادہ خوشیاں جنہیں ہم جوانی میں بھول جاتے ہیںمعیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہقومی ادبی اکیڈمیاں: خودمختاری، نمائندگی اور احتساب کا تقاضاعسکری طاقت ڈیڑھ گنا تک پہنچ گئی ہے، جنگ بڑھی تو سرپرائز دیں گے، ترجمان پاسداران انقلابزرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی؛ پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفتوزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچکوئٹہ میں زور دار دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمینئے اسکول بنانے کے بجائے موجودہ اسکول اپ گریڈ کیے جائیں، کمشنر ذیشان لاشاریمعذور افراد کے حقوق پر بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا حکم، تمام متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلبشہید میجر وجاہت وحید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، گورنر بلوچستان

معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ضروری، نجی اسپتالوں کو ریلیف دیا جائے، ڈاکٹر اعزاز علی شاہ

پشاور(بیورو چیف سید طاہر شاہ سے) عوام کو معیاری اور سستی طبی سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف پرائیویٹ طبی ادارے سنایہ(SANAYA) میڈیکل کمپلیکس پشاورکے اونر جنرل فزیشن ڈاکٹر اعزاز علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں اعلی درجے کی صفائی، انفیکشن سے پاک وارڈز اور مریضوں کے لیے پرسکون ماحول۔ڈاکٹروں اور عملے کی جانب سے مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ اخلاقی اور نرم خوئی پر مبنی برتائو انتہائی ضروری ہے،تجربہ کار، ماہر اور تربیت یافتہ ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی موجودگی پرائیویٹ طبی اداروں کیلئے انتہائی ناگزیر ہے،، مریض کو اس کی بیماری، علاج کے ممکنہ خطرات اور اخراجات کے بارے میں مکمل اور واضح آگاہی دینا ڈاکٹروں کے فرائض میں شامل ہے،انہوں نے کہا کہ بعض نجی اداروں کا بنیادی مقصد انسانی خدمت کے بجائے زیادہ سے زیادہ مالی منافع کمانا بن جاتا ہے، جس کی وجہ سے غیر ضروری ٹیسٹ یا آپریشن بھی کر دیے جاتے ہیں۔یہ سب غلط ہے اس سے اجتناب کرنا چاہیئے،انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ طبی ادارے(نجی اسپتال، کلینک اور لیبارٹریز)صحت کے نظام میں ایک اہم اور کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،اس لئے حکومت ان اداروں کو ریلیف فراہم کرے،ادارے ان کے ساتھ تعاون کریں،اس سلسلے میںٹیکس نظام کو منصفانہ بنایا جائے اور پرائیویٹ سیکٹر کے ڈاکٹروں پر بے جا دبا ئویا سخت ٹیکس اقدامات پر نظرثانی کی جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *