Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

محکمہ ثقافت حکومت, بلوچستان کی جانب سے شاندار مشاعرے اور محفل, موسیقی کا انعقاد

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حنیف جمالی) بزمِ جہاں محکمہ ثقافت حکومت, بلوچستان کے زیر, اہتمام ایک پُر وقار محفل, مشاعرہ کا انعقادکیا گیا۔

مشاعرے کے *مہمانِ خاص کراچی سے تشریف لائے مہمان جناب سید جاوید اقبال چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز، نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس تھے جبکہ نظامت کے فرائض نامور شاعرہ جہاں آراء تبسم نے ادا کئیے

مشاعرے میں کوئٹہ کے متعد شعراء کرام نے اپنا کلام پیش کر کے سامعین سے خوب داد وصول کی۔ جن میں افضل مراد ، عبدالقیوم بیدار ، نور خان نواب ، غلام علی جون ، عیسیٰ خان رسولی ، تسنیم صنم ، جہاں آرا تبسم ، محمد حنیف جمالی، اور فاریہ بتول شامل تھے۔

اس موقع پر ایک شاندار محفل, موسیقی کا بھی انعقاد کیا گیا ، جس میں معروف گلوکارعارف بگٹی ، ڈاکٹر عیسیٰ کاکڑ ، اور محمد اسماعیل نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔

شرکاء نے محکمہ ثقافت اور جہاں آرا تبسم کی معاونت میں منعقدہ تقاریب کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی تقریبات بلوچستان کی ادبی و ثقافتی روایات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *