Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزاصحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری سہروردیؒ کا 713واں سالانہ عرس 17 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) برصغیر پاک و ہند کے مشھور بزرگ حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری سہروردی قدس سرہ العزیز کا سالانہ 713واں عرس مبارک
5,6,7 جمادی الاول1447 ھ بمطابق 17 . 18 ,19 اکتوبر 2026 بروز ھفتہ ۔ اتوار ۔ پیر درگاہ عالیہ حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری رح قاسم باغ ملتان میں منعقد ہوگا۔ عرس کی تقریبات کا آغاز 5 جمادی الاول ١۴۴٨ھ کو صبح 9 بجے مخدوم زادہ محمد زین حسین قریشی ،مخدوم زادہ مرید حسین قریشی مزار کو غسل دے کر کریں گے۔ جبکہ اس موقعہ پر تین روزہ زکریا کانفرنس بھی منعقد ہوگی جس میں ملک کے نامور عالم دین، مشھور نعت خوان، مختلف درگاہوں کے گدی نشین شرکت کریں گے۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض نامور اسکالر پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری سرانجام دیں گے، دوسری جانب نوڈیرو و گرد نواح سے عرس مبارک میں شرکت کے لیے ضلع صدر حسام الدین بھٹو، ضمیر حسین بھٹو، غلام مرتضیٰ جروار، ھادی بخش جروار، ساجد بھائی، عابد حسین بھٹو، شاد محمود بھٹو، عبد الرسول ناریجو، امام دین ابڑو، کریم بخش ابڑو، محمد بخش ناریجو، نیاز ناریجو، خدا بخش چاچڑ، عبد الکریم ابڑو، سائیں وسیم سومرو، منظور جروار، منیر جروار، بخت ناریجو، منیر ناریجو، سیٹھ عرفان جروار، محمد قاسم جروار، ساجد حیدری، ودیگر کی سربراہی میں ھزاروں کے تعداد میں مریدیں شرکت کریں گے ، دوسری جانب غوثیہ جماعت کے چیف خلیفہ امان اللہ درس، غوثیہ کامپلیکس کے انچارج احمد الدین چاچڑ نے کہا ھے کہ عرس مبارک میں لاکھوں مریدین شرکت کریں گے اور عرس مبارک کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں .

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *