Banner
Daily Sahafat Quetta
October 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، مہراللہ بادینیدو دہائیوں میں گوادر کی تعمیر و ترقی کے لیے بڑے منصوبے مکمل، 253 کلومیٹر سڑکیں تعمیردور دراز علاقوں کے طلباء کو بہتر تعلیمی سہولیات دینا ترجیح ہے، حاجی نور محمد دمڑمنڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشدگلریز تبسمؔ ایک آواز جو خاموش ہوکر بھی گونجتی رہے گیاپنی تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی، وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا بڑا اقدامتحفظات دور نہ ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دوں گا، آمین اللہ بونیریحیدرآباد میں اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقاد31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوگیسکھر: پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ مطلوب ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاککوئٹہ میں کوئی بچہ پولیو کے قطرے پینے سے محروم نہ رہے، مہراللہ بادینیدو دہائیوں میں گوادر کی تعمیر و ترقی کے لیے بڑے منصوبے مکمل، 253 کلومیٹر سڑکیں تعمیردور دراز علاقوں کے طلباء کو بہتر تعلیمی سہولیات دینا ترجیح ہے، حاجی نور محمد دمڑمنڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا اولین مقصد ہے ،ڈاکٹر اقرا راشدگلریز تبسمؔ ایک آواز جو خاموش ہوکر بھی گونجتی رہے گیاپنی تیار اسکول کی عمارت اور ایک ایکڑ زمین بچوں کے نام کردی، وڈیرہ عبدالرزاق گجر کا بڑا اقدامتحفظات دور نہ ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کو خیرباد کہہ دوں گا، آمین اللہ بونیریحیدرآباد میں اسٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ اور کاروباری ترقی کے مواقع پر خصوصی سیشن کا انعقاد31 اکتوبر کو سریاب میں عظیم الشان ختمِ نبوت کانفرنس منعقد ہوگیسکھر: پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 30 لاکھ روپے انعام یافتہ مطلوب ڈاکو عبدالقادر عرف قادرو جاگیرانی ہلاک

لاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے مقررہ معیار کے برعکس اہلیت کی شرائط کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

جسٹس شیریں عمران نے ڈاکٹر سید شاہ رخ حسن رضوی سمیت 11 درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پنجاب حکومت کے سروس رولز وفاقی قانون کے تحت مقرر کردہ کم از کم پیشہ ورانہ معیار کو ختم نہیں کرسکتے۔

عدالتی فیصلے کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کے عہدے کے لیے متعلقہ شعبے میں کم از کم دو سال کا کلینیکل تجربہ اور دو تحقیقی مقالے لازمی ہیں۔ عدالت نے متنازع اشتہار میں اہلیت کی متضاد شرائط کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بھرتیوں کا عمل پی ایم ڈی سی کے 2025 کے ضوابط کے مطابق مکمل کرنے کا حکم دیا۔

فیصلے میں واضح کیا گیا کہ ابتدائی بھرتیوں اور ترقیوں کے لیے مقررہ کوٹہ برقرار رہے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *